امتحانات سے متعلق نئی خبر شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 مورخہ 5 مارچ سے شروع ہو گا۔
بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2021 کے داخلے 16 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 5 مارچ تک جاری رہیں گے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے، بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 مورخہ 4 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے، بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 مورخہ 19 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور رجسٹریشن ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2021 مورخہ 31 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ جاری ہے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور رجسٹریشن ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان 2021 مورخہ 26 فروری تک ڈبل فیس کے ساتھ جاری ہے۔
سرگودھا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون، کمپوزٹ سالانہ امتحان 2020 مورخہ 4 فروری سے شروع ہو گا۔
سرگودھا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی پارٹ ٹو، کمپوزٹ سالانہ امتحان 2020 مورخہ 15 فروری سے شروع ہو گا۔

فیڈرل بورڈ آف اسلام آباد میٹرک سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 8 فروری تک شروع رہیں گے۔
فیڈرل بورڈ آف اسلام آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 15 فروری تک شروع رہیں گے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور نے ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021 کے جاری داخلوں میں 10 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ توسیع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں