جرنل راحیل شریف کے گھر سے افسوسناک خبر

عالم اسلام کے عظیم اور نڈر سپہ سالار جنرل راحیل شریف اور میجر شبیرشریف نشان حیدر کی والدہ محترمہ آج راولپنڈی میں انتقال فرماگئیں ہیں اناللہ واناالیہ راجعون۔۔اللہ پاک اس عظیم ماں کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطافرمائیں۔۔
آج اپنے بےباک سپہ سالار کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے پوری قوم سے درخواست ہے کہ گھر گھر اور تمام مساجدومدارس میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا جائے شکریہ۔۔
اس ماں نے ہمیں ایسے جری اور بہادر بیٹے دئیے ہیں جو اسلام وپاکستان اور پوری قوم کے محافظ وشہید ہیں۔۔
یہ اس عظیم ماں کا حق ہے پوری قوم پر بھول نہ جانا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں