سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے سینٹ الیکشن لڑنے کا معاملہ

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے پییلزپارٹی کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار ہیں آج الیکشن کمیشن میں ان کی درخواست پراعتراضات کی ایک فہرست بھی آگئی الیکشن کمیشن نے دونوں فریقوں کی بحث سن کرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، یہ بھی امکان ہے کہ ہوسکتا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو اس حوالے سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑے، زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں