سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، محکمہ ہائر ایجوکیشن کو مراسلہ جاری

لاہور : لاہور سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آسامیوں پر ڈائیریکٹ بھرتیوں کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجوں میں ڈائیریکٹ کوٹہ سسٹم کے تحت اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات مانگ لی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام محکمہ نے ڈی پی آئی کالجز کو پنجاب کے کالجوں میں خالی آسامیوں کی تفصیلات دو روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں