سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 12570 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 605 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سندھ میں ابتک کورونا کے 2791344 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

صوبے میں ابتک 250647 کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

آج کورونا کے مزید 396 مریض صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ابتک 227148 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

آج کورونا کے باعث مزید 21 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 4087 ہوگئی ہے، سید مراد علی شاہ

اس وقت 19412مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

18781مریض گھروں اور 15 مریض آئسولیشن سینٹرز پر زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

مختلف اسپتالوں میں 616 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کورونا متاثرہ 565 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

اسوقت کورونا کے 71 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

صوبہ بھر کے 605 کورونا کیسز میں 341 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع شرقی میں 152، ضلع جنوبی میں 82 اورضلع سینٹرل میں 41نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کورنگی میں 27، ملیر میں 20 اور ضلع غربی میں 19 مزید کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

حیدرآباد88، عمرکوٹ23 ، بدین 15، جیکب آباد12، سانگھڑ12، شکارپور10، سجاول 10، میرپورخاص9، لاڑکانہ7، ٹھٹہ 7، نوشہروفیروز6، جامشورو6، قمبر5، گھوٹکی 4، خیرپور4، شہید بینطیرآباد4، ٹنڈوالہیار 3 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں