فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن لیتے ہوئے چک 8 ج۔ب میں 52 کروڑ روپے مالیت کی 104 کنال قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرالی۔اس اراضی پر عبدالحمید اور عابد حسین نے قبضہ کررکھا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ تحصیل بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کسی کو سرکاری اراضی پر قابض نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ واگزار کرائی گئی اراضی کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ دوبارہ اس رقبہ پر کسی کو قبضہ کرنے کی جرات نہ ہو۔
اہم خبریں
- غریب ومستحق افراد کو بلا سود قرض
- ممبئی میں خودکشی کا خدشہ
- پریشن ردالفساد کو چار سال مکمل
- صحت سہولت کارڈ
- یوسف رضا گیلانی کی مکمل حمایت کا اعلان
- جعلی حکومت کیخلاف اس سے بڑی چارج شیٹ کیا ہوسکتی ہے- مریم نواز
- نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ
- منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری
- وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاک ایران سرحد کا جائزہ
- منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے والہ پولیس آفیسر