پشین ضمنی انتخاب میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار کامیاب

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار سید عزیزاللہ آغا نے بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست پی بی-20 (پشین 3) پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا معرکہ مار لیا
اور اپنے حریف حکمران بلوچستان عوامی پارٹی کے عصمت اللہ ترین کو بڑی اکثریت سے شکست دی۔
رات گئے جاری ہونے والی سرکاری نتائج کے مطابق عزیز اللہ آغا نے 16 ہزار 86 ووٹس حاصل کیے جبکہ عصمت اللہ ترین صرف 2 ہزار 963 ووٹ لے سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں