پنجاب پولیس: 7 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات

آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے

1۔ تعیناتی کے منتظر عبدلروف بابر کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

2۔ ایس ایس پی آر آئی بی فیصل آباد گلفام ناصر کو ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

3۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب محمد اکمل کو ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال تعینات کر دیا گیا

4۔ ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال شاہدہ نورین کو ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیا

5۔ تعیناتی کے منتظر عمران احمد ملک کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈکواٹر لاہور تعینات کر دیا گیا

6۔ اے آئی جی ٹریننگ تنویز احمد طاہر کو ایس پی پی ٹی ایس فاروق آباد تعینات کر دیا گیا

7۔ ایڈیشنل ایس پی راول ٹاون راولپنڈی کیپٹن ر مظہر اقبال کو سی ٹی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں