حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر


شیخ العالم حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر بارہویں صدی کے مسلمان مبلغ اور صوفی بزرگ ہیں۔ ان کو قرون وسطی سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیا میں سے ایک کہا گیا ہے حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر سلسلہ علیہ چشتیہ کے و عظیم المرتبت اور جلیل القدر بزرگ ہیں کہ جو کار گاہِ حیات میں رہے تو نام کمانے اور خود کو منوانے کو خواہش اِن کے مقاص جلیلہ اور اہدافِ پاکیزہ کو تبدیل کر سکی نہ جاہ و چشم اور شان و شکوہ کی جازبیت اِن کے خیالات کو منتشر، تقریبا ً 8 صدیاں گز جانے کے باوجود بھی نہ جن کا نام ختم ہو سکا اور نہ کام۔انکا مزار پاک پتن، پاکستان میں واقع ہے



 

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی اور کمنٹ باکس میں ضرور آپ اپنی قیمتی رائے دیں گے۔ 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی