
الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ فول پروف تجربے تک اس ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کیا جائے۔
الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 13 کے سب سیکشنز 2 اور تین کے رہتے ہوئے آرٹی ایس کا استعمال لازمی ہے۔
2018 کے انتخابات میں ہارڈویئر، سافٹ ویئر کے مسائل ، سمارٹ فون کی دستیابی
رابطے کے مسائل کے باعث پریذائیڈنگ افسران اس ٹیکنالوجی کا درست استعمال نہیں کر سکے
کئی پریذائیڈنگ افسران کی جانب سے تصویر کھینچ کر نتائج ریٹرننگ افسران تک نہ پہنچائے جا سکے
زمینی چیلجنز کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 2 اور تین کو ختم کیا جائے۔
ایک تبصرہ شائع کریں