
مسافر اپنے ساتھ اضافی سامان لے جا سکتے ہیں
جیسا کہ عام طور پر السعودیہ کی پروازوں سے سفر کرنے والوں کو 2 بیگ ہمراہ لے جانے کی اجازت ہوتی ہے
اب ایئر لائن نے وہ طریقہ کار بھی بتا دیا ہے جس پر عمل کرتے ہوئے مسافر تیسرا بیگ بھی ساتھ لے جا سکیں گے
اضافی بیگ ساتھ لے جانے کے لیے مسافر ایئرلائن کی ویب سائٹ وزٹ کر کے ادار حجوزات کا انتخاب کریں
اس کے بعد اضاف الامتع کا انتخاب کریں، یہ کارروائی مکمل کیے جانے کے بعد مسافر اضافی سامان لے جاسکیں گے
ایک تبصرہ شائع کریں