‏ملک میں کورونا کےبڑھتے خطرات کے پیش نظر اہم فیصلے

coronavirus

 

‏ملک میں کورونا کےبڑھتے خطرات کے پیش نظر این سی او سی کے اہم فیصلے، ‏ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 100روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ، این سی او سی۔
 ‏اِن ڈور شادی کی تقریبات پر 20نومبر سے31جنوری 2021 تک پابندی عائد ‏شادی تقریبات میں ایس اوپیز پر سختی سےعمل درآمد بنانا لازمی ہوگا، این سی او سی ‏آؤٹ ڈور شادی تقریبات میں ہزار سے زائد افراد کی شرکت ممنوع ہوگی، این سی او سی ‏کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملتان ‏،حیدرآباد، گلگت، مظفرآباد، میرپور، پشاور اور کوئٹہ،‏ گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، بہاولپور اور ایبٹ آباد میں بھی حکمت عملی کا اطلاق ہوگا ‏سرکاری ونجی دفاتر میں 50فیصد عملے کو گھر سے کام کرنےکی ہدایت، این سی او سی ‏سرکاری ونجی دفاتر میں 50 فیصد عملہ کام کرے گا، این سی او سی ‏فیصلوں پر عمل درآمد 7 نومبر سے شروع ہوگا اور 31جنوری 2021 تک جاری رہے گا ‏بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر 20نومبر سے31جنوری 2021 تک پابندی عائد۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی