ممبئی میں خودکشی کا خدشہ

ممبئی

ممبئی میں مشکوک حالت میں ملی دادر اور نگر حویلی کے رکن پارلیمنٹ کی لاش، خودکشی کا خدشہ ممبئی میں دادرا اور نگر حویلی کے رکن پارلیمنٹ موہن ڈیلکر کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ لاش سی گرین ہوٹل میں ملی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس مرین ڈرائیو واقع ہوٹل گرین مزید پڑھیں

دس سالوں سے تعطل کا شکار پاک مصر تعلق بحال

پاک مصر تعلق

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے تعلقات جو تعطل کا شکار تھے، وہ ازسر نو بحال ہو چکے ہیں۔ دورہ مصر اور علاقائی صورتحال کے حوالے سے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ کا مزید پڑھیں

الیکٹورل کالج کیا ہے؟ وہ امریکی صدر کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟ دلـچسـپ معـلومات

امریکا میں صدر کا انتخاب صرف براہ راست عوامی ووٹوں سے نہیں بلکہ ایک اور طریقے سے بھی ہوتا ہے۔ اگر کہا جائے کہ امریکی صدر کا انتخاب دنیا کا پیچیدہ ترین انتخاب ہوتا ہے تو اس میں کوئی غلط بات نہ ہوگی، کیوں کہ امریکا میں صدر کا انتخاب براہ راست عوامی ووٹوں سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خلاف شریعہ نام رکھنا ممنوع قرار

saudi, arabia

سرکاری کاغذات میں ناموں کے اندراج کے حوالے سے حکومت نے قواعد و ضوابط جاری کرتے ہوئے شریعہ کوڈ کنڈکٹ کے خلاف ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ماتحت ادارے سماجی امور نے کہا ہے کہ بہت سارے لوگ مرکب نام کے اندراج کی کوشش کرتے ہیں مثلا محمد صلاح، محمد مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک پر پابندی

سعودی ,عرب

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سفارتی اہلکار، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ان کے اہل خانہ عارضی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ جن ممالک پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں پاکستان، بھارت، متحدہ عرب امارات، امریکہ، فرانس، جرمنی اور جاپان بھی شامل ہیں۔ کینیڈا، ساؤتھ افریقہ، مصر، لبنان، ارجنٹینا، برازیل، انڈانیشیا، آئرلینڈ، اٹلی، پرتگال، مزید پڑھیں

خلائی سیاحت نے نئی آزمائشی پرواز کی منصوبہ بندی کی

خلائی-پرواز

خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گالیکٹک نے کہا ہے کہ پیر کے روز اس نے دسمبر کے اوائل میں اسقاط ٹیسٹ کے بعد اس ماہ اپنے خلائی جہاز ٹرو کرافٹ کے لئے نئی آزمائشی پرواز کا منصوبہ بنایا تھا۔ رچرڈ برانسن کی کمپنی نے کہا ، “فلائٹ ونڈو 13 فروری کو کھولی جائے گی ، مزید پڑھیں

فوج نے بغاوت کرتے ہوئے ملک میں ایک سال کیلیے ایمرجنسی قائم کردی

آنگ-سان-سوچی

میانمارمیں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے ملک میں ایک سال کیلیے ایمرجنسی قائم کردی اور آنگ سان سوچی کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوج نے بغاوت کردی، صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ میانمارمیں انٹرنیٹ اورمواصلاتی رابطوں میں بھی خلل پیدا ہونا شروع مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کی حمایت میں نیو یارک اور واشنگٹن میں احتجاج

بھارتی-کسان

اپنے حقوق کی لڑائی کے لیے کسانوں کا احتجاج دو ماہ سے بھی زیادہ طویل ہوتا جارہا ہے۔ ملک بھر کے کسان فسطائی مودی حکومت کے مبینہ ظلم وزیادتی پر مبنی زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ 26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں نے اپنی پوری طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج مزید پڑھیں