
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے سینٹ کے الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی اور PDM کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ھے اور مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کو ھدایت کی ھے کہ وہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے دن مزید پڑھیں