پریشن ردالفساد کو چار سال مکمل

فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو چار سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن ردالفساد سے متعلق پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشت گردو ں کے خلاف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاک ایران سرحد کا جائزہ

شیخ رشید

گوادر،تربت, مند اور ردیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم گبد، ریمدان پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ کیا۔پاکستان ایران کے درمیان تجارتی سامان کی ترسیل سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا۔آ جی ایف سی ساؤ تھ وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔پاکستان، ایران سرحد پر باڈ مزید پڑھیں

جرنل راحیل شریف کے گھر سے افسوسناک خبر

راحیل شریف,

عالم اسلام کے عظیم اور نڈر سپہ سالار جنرل راحیل شریف اور میجر شبیرشریف نشان حیدر کی والدہ محترمہ آج راولپنڈی میں انتقال فرماگئیں ہیں اناللہ واناالیہ راجعون۔۔اللہ پاک اس عظیم ماں کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطافرمائیں۔۔آج اپنے بےباک سپہ سالار کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے پوری قوم سے درخواست ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان کے پڑوسی کا الزام

عمران خان کے پڑوسی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجا میری زمین ہتھیانا چاہتا ہے، شہری کا الزام اسلام آباد : بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کا الزام لگاتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے اسلام مزید پڑھیں

2030 تک پاکستان میں موت کی تیسری بڑی وجہ

موت ,

شیخوپورہ: روڈ سیفٹی پر کام کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے کیوں کہ اگر حادثات کی موجودہ شرح برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان میں یہ موت کی تیسری بڑی وجہ بن سکتی ہے-قومی شاہرات پر چلنے والی ٹریفک میں موٹرسائیکل سوار سب سے ذیادہ غیر محفوظ ہوتے ہیں اور سب سے ذیادہ حادثات کا مزید پڑھیں

آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنا طرز زندگی تبدیل کریں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے 10 ارب درختوں کے سونامی کے تحت موسم بہار کی شجرکاری مہم 2021 کا آغاز کردیا۔ہم پاکستان میں زمین اور سوچ میں ایک تبدیلی لیکر آرہے ہیںہماری آنے والی نسلوں کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنا طرز زندگی تبدیل کریں اور سوچیں کہ آج جو ہم اپنے ملک سے کر مزید پڑھیں

ہر پاکستانی پونے 2 لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا

pakistan

پاکستانی کے ہر شہری پر قرض کا بوجھ بڑھتے بڑھتے پونے دو لاکھ روپے تک پہنچ گیا، یعنی ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 175000روپے کا مقروض ہوتا ہے۔ گذشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا کہ گذشتہ مالی سال کے اختتام پر فی کس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک ہفتے کی مہلت

بلدیاتی-انتخابات

اسلام آباد سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہیں اور ان کے انعقاد پر 18 ارب روپے خرچہ آئے گا۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ

مہنگائی

ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور ایک ہفتے کے دوران سرخ مرچ، چکن، گھی، لہسن، دال چنا، مٹن اور بیف سمیت 31 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مہنگائی پر جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سرخ مرچ کے 200 گرام پیکٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا پاکستان اسٹیل ملز بند کرنے کا عندیہ

پاکستان-اسٹیل-ملز

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان اسٹیل ملز بند کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تمام بقیہ ملازمین اور افسران کو آج ہی فارغ کریں گے، عملی طور پر اسٹیل مل کاکوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملازمین کی پروموشن سےمتعلق کیس پر سماعت ہوئی ، سماعت مزید پڑھیں