ٹول پلازہ ختم نہ کرنے پر ٹرانسپورٹرز نے دوبارہ احتجاج کا عندیہ دے دیا

ٹول پلازہ

لاہور : منی مزدوں کے لیے بند روڈ پر ٹول ٹیکس ختم نہ کیا، ٹرانسپورٹرز نے مطالبات تسلیم کر کے مکر جانے پر پھر سے احتجاج کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ محکمہ ایکسائز نے نیلامی کی 7500 گاڑیوں کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے سیل قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹرز کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار

ٹریول

لاہور : پنجاب حکومت نے اپنا ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا، ایکٹ کے تحت حکومت کو ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہو گا۔ پنجاب حکومت نے ٹریول ایجنسیز کی لوٹ مار روکنے کیلئے ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا، ایکٹ کے تحت ٹریول ایجنسیز کو کنٹرول کرنے کیلئے کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے حامل افراد کیلئے ٹیکسیشن نظام آسان

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی ایز) کے حامل نان غیر مقیم پاکستانیوں(این آر پی)کے لیے ٹیکسیشن رجیم سادہ، سہل اور آرام دہ بنادیا ہے۔تارکین وطن پاکستانیوں اور اسٹیٹ بینک کی تجاویز کی بنیاد پر وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ٹیکس لاز (ترمیمی آرڈیننس) مزید پڑھیں

وائٹ گولڈ نے، پاکستان سے منہ موڑ لیا

کپاس

گذشتہ خریف میں میری زمینوں پر کپاس کاشت کی گئی اور ہمیں 29 ہزار روپے فی ایکڑ نقصان اٹھانا پڑا، اب مارچ-اپریل کے دوران میں کپاس نہیں اگاؤں گا۔ یہ الفاظ کسی اور کے نہیں بلکہ پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہیں، جو انہوں نے دو روز قبل اسلام آباد میں مزید پڑھیں

برآمدات 4 ماہ سے لگاتار 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر رہی ہیں، وزارت تجارت

وزارت تجارت

مشیر تجارت کی زیر صدارت برآمدات کے حوالے سے وزارت تجارت میں وڈیو لنک اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے حکام نے بتایا کہ برآمدات گزشتہ 4 ماہ سے لگاتار 2 ارب ڈالر سے تجاوز کررہی ہیں، جنوری 2021 میں برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کینیڈا 43، آسٹریلیا 42، مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹرز زبردست انداز میں سرمایہ کاری کرنے لگے

اسٹاک ,مارکیٹ

ورونا وائرس کی ویکسین کی آمد کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹرز زبردست انداز میں سرمایہ کاری کرنے لگے، انڈیکس 353.29 پوائنٹس بڑھ گیا، 100 انڈیکس ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں، کاروبار کا آغاز زبردست مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی

پاکستان-اسٹاک-مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس 331.89 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 331.89 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث مزید تین حدیں بحال ہو مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی

gold

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج گراوٹ دیکھی گئی تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10امریکی ڈالر کی تنزلی دیکھی گئی جس کے بعد نئی قیمت 1850امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، مزید پڑھیں

ای او بی آئی صنعتوں کیلئے سیلف اسیسمینٹ سکیم کا اعلان کریں

فیصل-آباد

ای او بی آئی کی گورننگ باڈی میں پی ایچ ایم اے فیصل آباد کوبھی نمائندگی دی جائے۔میاں فرخ اقبال،سینئر وائس چیئرمین پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون)EOBI اور پی ایچ ایم اے عہدیداران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے تاکہ ایکسپورٹرزکے مسائل بروقت حل کئے جاسکیں۔پی ایچ ایم اے مزید پڑھیں

ایک سال کے عرصے کے دوران 96 بلین ڈالر آمدنی

آمدنی

ای کامرس اور ٹکنالوجی کمپنیاں مضبوط نوٹ پر اپنی مضبوط چھٹی سہ ماہی رپورٹ پر جارہی ہیں۔ تیسری سہ ماہی میں ، محصول اور کمائی نے وال اسٹریٹ کے اتفاق رائے کے تخمینے کو آسانی سے مات دے دی ، اور چوتھی سہ ماہی کی ٹاپ لائن رہنمائی تجزیہ کاروں کی توقع سے بھی زیادہ مزید پڑھیں