جو روٹ نے انضمام الحق کا ریکارڈ توڑ دیا

جو روٹ

لاہور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کیرئیر کے 100 ویں ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں اور پاکستان کے لیجنڈ بلے باز انضمام الحق کا ریکارڈ بھی توڑ دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چدم برم سٹیڈیم چنائی میں ٹیسٹ مزید پڑھیں

حسن علی کی 5 وکٹیں، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ

حسن علی

راولپنڈی: پا کستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کو 71 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقی ٹیم نے 106 رنز 4 کھلاڑیوں کے آؤٹ مزید پڑھیں

کراچی میں لڑائی کے دوران چہرے پر لگنے سے باکسر کی موت ہوگئی

باکسر

کراچی: ایک بدقسمت واقعے میں ، ہفتہ کی رات یہاں ایک ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے چہرے پر گھونسنے کے بعد ایک 33 سالہ باکسر کی موت ہوگئی۔ محمد اسلم خان کا تعلق پشین سے ہے اور وہ کک باکسنگ کے لئے جانا جاتا تھا۔ وہ کراچی کے مقامی کلب میں پاکستان باکسنگ کونسل مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اور پاکستان کرکٹ ٹیم پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد روانہ

کرکٹ-ٹیم

پی آئی اے نے اپنی پرواز پی کے 368 خصوصی طور پر کرکٹ ٹیموں کیلئے مختص کی، پرواز پر کرونا سے بچاو کے تمام اقدامات لئے گئے، جہاز کی جامع ڈس انفیکشن، تمام عملےکیلئے خصوصی حفاظتی لباس اور کرونا ٹسٹ کروائے گئے، جہاز ٹرمینل سے ہٹ کر لگایا گیا اور سرخ قالین بچھائے گئے، پی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 اسکواڈ

پاکستان-کرکٹ-بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ محمدحفیظ اور وہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔ بابراعظم قومی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ حیدرعلی، خوشدل شاہ، حسین طلعت، دانش عزیز، آصف علی، افتخاراحمد اور محمد نواز بھی اسکواڈ کاحصہ ہیں۔ظفر گوہر، فہیم اشرف، عامر مزید پڑھیں