
لاہور : ریلوے حکام کا وی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس کو بحال کرنے کا اعلان، ریلوے ہیڈ کوارٹر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرین جناح ایکسپریس ساڑھے دس ماہ بند رہنے کے بعد 5 فروری کو لاہور سے کراچی سفر کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے مزید پڑھیں