اللہ تعالی سے بھلا کون جنگ کر سکتا ہے

جنگ

فرانس پہلا ملک تھا جس نے حجاب پر پابندی لگائی تھی کہ کوئی عورت بھی پردہ نہیں کرے گی ۔برقعہ نہیں پہنے گی اور اب سال ہونے کو ہے کہ فرانس میں ماسک سے چہرہ نہ ڈھانپنے کی صورت 130 یورو جرمانہ طے ہے۔ صرف انسانوں کے ہی نہیں مجسموں کے بھی چہرے ڈھانپ لیا مزید پڑھیں