شیخ العالم حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر

بابا ,فرید

شیخ العالم حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر بارہویں صدی کے مسلمان مبلغ اور صوفی بزرگ ہیں۔ ان کو قرون وسطی سب سے ممتاز اور قابل احترام صوفیا میں سے ایک کہا گیا ہے حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر سلسلہ علیہ چشتیہ کے و عظیم المرتبت اور جلیل القدر بزرگ ہیں کہ مزید پڑھیں