منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

حمزہ-شہباز

لاہور ہائیکورٹ، جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بنچ کل سماعت کرے گا. دورکنی بنچ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر ارجنٹ کیس کی حیثیت سے سماعت کرے گا، حمزہ شہباز کی جانب سے امجد پرویز ایڈوکیٹ دلائل دیں گے، درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب مزید پڑھیں