سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخاب اوپن بیلٹ ریفرنس- سخت سوالات

سپریم, کورٹ

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخاب اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت پر ججز نے اٹارنی جنرل سے سخت سوالات کیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سینیٹ انتخاب اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے مزید پڑھیں