پشین ضمنی انتخاب میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار کامیاب

پشین ضمنی انتخاب

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار سید عزیزاللہ آغا نے بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست پی بی-20 (پشین 3) پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا معرکہ مار لیااور اپنے حریف حکمران بلوچستان عوامی پارٹی کے عصمت اللہ ترین کو بڑی اکثریت سے شکست دی۔رات گئے جاری ہونے والی سرکاری نتائج کے مطابق عزیز اللہ آغا مزید پڑھیں