فیسکو کی نجکاری کے خلاف بھر پور احتجاج،

فیسکو

جڑانوالہ واپڈا الیکٹرک ہائیڈرویونین کے عہدیداران کا فیسکو کی نجکاری کے خلاف بھر پور احتجاج، نجکاری کی وجہ سے ہزاروں ملازمین بے روز گار ہو جائیں گے ملک میں پہلے ہی مہنگائی بے روزگاری کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے چیئرمین مزید پڑھیں