
فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے کہا ہے کہ غریب ومستحق افراد کو بلا سود قرض حسنہ فراہم کرنا سماجی تنظیم”اخوت“کا عظیم کارنامہ ہے جس کی معاشرے میں کوئی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے یہ بات فلاحی تنظیم اخوت کے زیراہتمام مستحق گھرانوں میں بلاسود قرضوں کی تقسیم کے لئے مسجد میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں