قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن

قبضہ مافیا

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن لیتے ہوئے چک 8 ج۔ب میں 52 کروڑ روپے مالیت کی 104 کنال قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرالی۔اس اراضی پر عبدالحمید اور عابد حسین نے قبضہ کررکھا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ تحصیل بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں کا مزید پڑھیں