میرٹ کے برعکس بھرتیاں، لاہور ہائیکورٹ کا حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے میں سب انسپکٹر کی میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ ایف آئی اے میں اوپن ٹیسٹ سروس کے ذریعے میرٹ کیخلاف درخواست پر جسٹس عائشہ اے ملک مزید پڑھیں