مارکیٹ کمیٹیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان

لاہور-پشاور

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کے پیش نظر مارکیٹ کمیٹیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے اعلان کا شہریوں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے خیر مقدم کیا ہے آن لائن کے مطابق گذشتہ دو سال کے دوران روز مزید پڑھیں