موسم گرما کی تعطیلات میں کوئی ہوم ورک نہیں ہوگا

محکمہ تعلیم ,سندھ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اگلے 2 سالوں کیلئے اکیڈمک پلان تیار کرلیا ہے، جس کے تحت اسکول بندش کی وجہ سے رہ جانے والا 40 فیصد نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سال 2020،21 میں رہ جانے والے اہم مضامین 2021،22 میں شامل کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں