مودی سرکار نے اقلیتوں پر مظالم اور انتہا پسندی نہ روکی تو بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا

بھارت

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ڈیپارٹمنٹ آف ہسٹری و پاکستان سٹڈیز کے چیئرمین ڈاکٹر رضوان اللہ کوکب نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے اقلیتوں پر مظالم اور انتہا پسندی نہ روکی تو بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افئیرز کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر آن لائن مزید پڑھیں