مینگورہ میں تیزاب گردی کا پہلا واقعہ

مینگورہ

سوات : سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیزاب گردی کا پہلا واقعہ، نامعلوم افراد نے مردان کے رہائشی مزدور پر تیزاب پھینک کر شدید زخمی کر دیامینگورہ پولیس کے مطابق گلشن چوک کے قریب محلہ ملکانان میں نامعلوم افراد نے مردان کے رہائشی بختیار علی پر تیزاب پھینکا گیا ہے۔جس سے وہ شدید متاثر مزید پڑھیں