‏سپریم کورٹ کا میڈیا کی آزادی پر ریفرنڈم

میڈیا

عدالت میں موجود جو صحافی سمجھتے ہیں کہ میڈیا آزاد ہے، ہاتھ کھڑا کریں، جسٹس قاضی فائز عیسی۔کسی صحافی نے ہاتھ کھڑانا کیا۔جو سمجھتے ہیں میڈیا آزاد نہیں ہاتھ کھڑا کریں: عدالتعدالت میں موجود تمام میڈیا نے ہاتھ اٹھا دیا۔‏جب میڈیا تباہ ہوتا ہے تو ملک تباہ ہوتا ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ججز کو مزید پڑھیں