فیصل آباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کی جاری

فیصل آباد

فیصل آباد: ضلع کے شہری علاقوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کی جاری مہم کے دوران پانچ یوم میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے 7 لاکھ 87ہزار 110 بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ بات ڈپٹی کمشنر محمد علی کو ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں ڈیلی منعقد ہونے والے ریویو اجلاس مزید پڑھیں