ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم پیر سے ہفتہ تک بلا تعطل جاری رہے گی

ٹائیفائڈ

یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے یکم فروری سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ سے بچاو کے حفاظتی ٹیکوں کی خصوصی مہم اتوار کی چھٹی کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہو گی۔ ٹائیفائیڈ سے بچاو کےحفاظتی ٹیکوں کی مہم پنجاب کے 12 اضلاع میں جاری ہے۔ جس میں 9 ماہ سے 15 سال مزید پڑھیں