نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ

ٹک ٹاک

فیصل آباد: اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جن کے کپتان علی بٹ، جوشی، ندیم نانی والا اور عمر بٹ تھے۔ٹورنامنٹ میں مشہور ٹک ٹاکرز، فلم،ڈرامہ،فیشن ڈیزائنرز،میک اپ آرٹسٹ سمیت شوبز مزید پڑھیں