ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2020-21

ٹیلنٹ ہنٹ

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2020-21 کیلئے سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع جن میں سرگودھا, خوشاب, میانوالی اور بھکر میں مقابلہ جات کیلئے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ان مقابلوں میں موسیقی،مصوری، ادب،دستکاری اور مختصر فلم کے شعبے شامل ہیں۔مقابلے میں 15 سے 35 سال کی عمر کے مزید پڑھیں