پولیس کی کارروائیاں

پولیس

مبینہ ٹاؤن پولیس کی دو مختلف کارروائیاں اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کلری,لیاری,سچل,گلستانِ جوہر,گلشنِ اقبال,بہادرآباد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے گرفتار ملزمان میں سید حذیفہ ولد سید محمد عمران 2 محمد عامر ولد گل حمید 3 فیاض ولد غلام مزید پڑھیں