
لاہور : کسٹمز انٹیلی جینس کا بیڈن روڈ پر چھاپہ، بیڈن روڈ پر واقع گودام سے چار کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ ایل ای ڈیز، موبائل فونز، موبائل اسیسریزاور ڈرائی بیٹریز کی بھاری کھیپ برآمد کرلی گئی. تفصیلات کے مطا بق کسٹمز انٹیلی جینس کی ٹیم نے بیڈن روڈ پر بڑی چھاپہ مار کارروائی مزید پڑھیں