بیٹے پر لگنے والے الزامات بے بنیاد، وزیراعظم سےالتجاحادثے کی فوٹیج دیکھ لیں،کشمالہ طارق

کشمالہ-طارق

اسلام آباد : وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے گزشتہ رات پیش آنے والے حادثہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاوند اور بیٹے پر لگنے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ کشمالہ طارق کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قانون اپنا راستہ ضرور بنائے لیکن میڈیا ہم پر بے جا مزید پڑھیں