پاکستان میں کورونا ویکسین صرف 10 کروڑ افراد کو لگے گی

کورونا ,ویکسین

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں تکنیکی اعتبار سے ویکسین 10 کروڑ افراد کو لگ سکتی ہے اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ہماری ترجیح ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ تھا کہ پہلی کھیپ میں ملنے والی 5 لاکھ ویکسین صرف رجسٹرڈ افراد کو ہی لگائے مزید پڑھیں