
کوکا کولا کمپنی اپنی مصنوعات کی پیکیجنگ سے پلاسٹک کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کاغذی بوتل کا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔ ڈنمارک کی ایک کمپنی کی جانب سے بنائے گئے اس پروٹو ٹائپ میں ایک اضافی مضبوط کاغذی خول ہے جس میں کچھ حد تک پلاسٹک کی پتلی تہہ لگی مزید پڑھیں