سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، محکمہ ہائر ایجوکیشن کو مراسلہ جاری

ہائر ایجوکیشن

لاہور : لاہور سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آسامیوں پر ڈائیریکٹ بھرتیوں کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجوں میں ڈائیریکٹ کوٹہ سسٹم کے تحت اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات مانگ مزید پڑھیں